1 와이 ·번역하다

ایک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود
ایسا ہوا کہ ہم کوئی وعدہ نہ کرسکے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کرسکے ،،،!

جون ایلیا،،،!
🍁🍋

image