38 w ·Translate

افسوز ناک خبر😭
Rawalpindi میں دل دہلانے والہ خوفناک واقعہ
صبح صبح سات بجے ایک واقعہ ہوا جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے
اخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کا مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ کانپے صبح ساتھ بجھے صرف 6 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح سے بھول بھی نہں سکتا تہا لیکن تین لوگوں نے اسے گیرلیا لوگ بھی کون !
اس کے اپنے ایک باپ دوسری اس کی ماں اور تیسرا اس کا حقیقی چچا __!
میٹھی میٹھی باتوں سے بہلایا پھسلایا پھر صحن کے بیچوں بچ اسے دبوچ لیا اور وہ ہاتھ جوڑتا رہا روتا رہا ...
اس کے چیخوں سے اسمان لرز گیا مگر اس کے سگے ماں باپ اور چچا نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی
.....غسل دیا اور تیار کر کہ سکول بیج دیا
بیجارا😥😥
غور سے پڑنے کا شکریہ Guess the name of Children?