1 y ·Traducciones

میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے؟